Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی بھر کے فائر اسٹیشنز پر کام بند

Now Reading:

کراچی بھر کے فائر اسٹیشنز پر کام بند
KHI fire fighters protest

تاجروں کے بعد فائر فائٹرز نے اپنے مطالبات کے حل کے لئے ہڑتال کردی ہے۔ شہر بھر میں 24 فائر اسٹیشنز ہیں جو بند ہیں ۔

تفصیلات  کے مطابق جمعرات کو کراچی میں فائر اسٹیشنز پر عملے نے ہڑتال کردی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ فائر رسک الاؤنس ديا جائے۔ ملازمین نے مزید بتایا کہ تنخواہوں کی ادائيگی بھی تاخير کا شکار ہے اور ان مطالبات کے حل نہ ہونے تک اسٹيشن سے فائرٹينڈرز نہيں نکاليں گے۔

فائر فائیٹر ویلفئیر آرگنائیزیشن کے مطابق  جب تک فائر رسک الاونس نہیں ملتا ہڑتال جاری رہے گی۔

تنخواہوں کی ادائیگی بھی ایک ماہ سے تاخیر سے دوچار ہے ایسے میں کام  کرنا ناممکن اور احتجاج ہی واحد راستہ ہے۔

ہر سطح پر فائر رسک الاونس کے لِئے بات کی تاہم کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔گذشتہ 17ماہ سے فائر رسک الاونس نہیں ملا ہے جس کی وجہ سے  گھروں کے چولہے بجھ چکے ہیں ۔مالی مشکلات کے باعث تین فائر فائیٹرز بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر