Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا کراچی گریژن کا دورہ

Now Reading:

آرمی چیف کا کراچی گریژن کا دورہ
army cheif in karachi

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی گریژن کا دورہ کیا ہے۔

ترجمان آئی ایس پر آر کے مطابق دورہ  کراچی کے دوران آرمی چیف نے گریژن آفیسرز سے خطاب کیا۔

آرمی چیف نے فزیکل ایجیلٹی اینڈ کومبیٹ ایفیسینشی سسٹم چیمپئین شپ کی تقریب میں بھی شرکت کی اور آفسیرز کے ساتھ ماحول، چیلنجز اور رسپانس پر گفتگو بھی کی۔

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پی اے سی ای ایس اور ینگ سولجر پیسز چیمپین شپ کے فاتح کو بھی انعامات سے نوازا۔

تربیت میں مصروف آفیسرز سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ تربیت کے اعلی معیار اور جسمانی فٹنس کی اہمیت مسلمہ ہے، آرمی چیف پاک فوج میں تربیت اور جسمانی چستی کا بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔

Advertisement

اس دورے کے دوران کور کمانڈر کراچی، لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال
آئی جی موٹر وے پولیس کا اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے انسانی ترقی پر بھی مثبت اثر پیدا ہو رہا ہے؛ یو این ڈی پی رپورٹ
ایرانی صدر کی کراچی آمد پر کون سی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند رہیں گی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر