Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری ملی ہے،بابر اعوان

Now Reading:

پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری ملی ہے،بابر اعوان
بیمار لندن
Advertisement

حکومتی رہنماء بابر اعوان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک ویڈیو پیغام  میں قوم کو خوشخبری سنادی۔

انہوں نے کہا کہ “کارکے” پاور پلانٹ کیس میں ترک کمپنی کو ادا کیے جانے والا جرمانہ معاف کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ جرمانہ کی معافی دنیا کا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔

بابر اعوان کے پیغام کے مطابق اب پاکستان کو ایک اعشاریہ دو ارب  ڈالر کا جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گاجبکہ جرمانہ کل 1  ارب 60 کروڑ کی مالیت کا تھا جو اب ادا نہیں کیا جائیگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جرمانہ کار کے پاور پلانٹ کیس میں ترکی کی کمپنی کو ادا کیا جانا تھا جبکہ جرمانہ عالمی ثالثی ادارے نے عائد کیا تھا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر