Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل او سی بگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

Now Reading:

ایل او سی بگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ
firing on loc

بھارت کی جانب سے ایل او سی بگسر سیکٹر پر بلااشتعال  فائرنگ کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجیوں نےبگسرسیکٹرپرشہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کمشیر کے علاقے سوپور میں دستی بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ دستی بم حملہ مارکیٹ کے قریب کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر