Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت رواں برس عازمینِ حج کو بہتر سہولیات فراہم کرے گی

Now Reading:

حکومت رواں برس عازمینِ حج کو بہتر سہولیات فراہم کرے گی
عازمین حج

مذہبی امور کےوفاقی وزیر ڈاکٹر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت رواں سال عازمین حج کو بہتر سہولیات فراہم کرنے پر کام کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز پیر اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حجاج کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ وہ باآسانی مناسک حج ادا کرسکیں۔

وفاقی وزیر نے اپنے خطاب میں یہ بھی اعلان کیا کہ آئندہ سال حج کے موسم میں گلگت بلتستان سمیت ملک کے دوردراز علاقوں میں بھی حاجی کیمپ قائم کئے جائیں گے۔

ڈاکٹر نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ سرکاری سکیم کے تحت گزشتہ برس حج کرنےوالے حجاج کو پچیس ہزار سے اڑسٹھ ہزار روپے واپس کئے گئے ہیں جبکہ ایک لاکھ سے زائد حجاج کو گزشتہ سال حرم کے قریب مرکزیہ کی حدود میں رہائش فراہم کی گئی۔

مذہبی امور کے وزیر نے کہا کہ پاکستان حجاج کے سعودی عرب میں قیام کے دوران درپیش مسائل کے حل کیلئے سعودی حکام سے رابطے میں ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت سے روڈ ٹو مکہ پر منصوبے کو پاکستان کے تمام شہروں تک توسیع دینے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔اس پروگرام کا آغاز رواں سال اسلام آباد میں کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر