Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت کوقبضہ گروپ سمجھتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

Now Reading:

موجودہ حکومت کوقبضہ گروپ سمجھتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
March-molana
Advertisement

مولانا فضل الحمان نے کہا ہے کہ ہم دھاندلی کے نتیجے میں۔ قایم ہونے والی قبضہ گروپ حکومت کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ سے خطاب کہا کہ جعلی حکومت کی قانون سازی بھی جعلی ہوتی ہے، جعلی اسمبلیوں سے منظو رکئے گئے قوانین کی  کوئی حیثیت نہیں جو حکومت آرڈنئنس پر چلائی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ جعلی اسمبلی بنائی گئی جو جعلی قانون سازی کر رہی ہے،ایسی جعلی اسمبلی کی قانون سازی جعلی ہے۔ جعلی وزیر اعظم کے ایگزیکٹو آرڈر زبھی جعلی ہیں جن کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔

مولانافضل الرحمان نے کہا کہ میں یہ وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ ان جعلی قوانین کی کوئی حیثیت نہیں۔ ایڈہاک ازم پر ملک نہیں چلتے، ملک کو ایسے لوگوں سے فارغ کرنا چاہیے، پاکستان کی پارلیمنٹ کو متنازع بنا دیا گیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف آئی اےکی بلوچستان میں کارروائیاں، بھاری مقدارمیں غیررجسٹرڈجعلی ادویات برآمد
گردشی قرضے پر اگر قابو نہ پایا گیا تو نرخوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، آئی ایم ایف
ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے، ہمیں ملنی چاہئیں، امیر مقام
غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی 4 اپریل کو فرد جرم کیلئے طلب
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس کا انعقاد
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر