Advertisement

جرمانہ ادا نہ کرنے کے سبب قید افراد کا ذمہ ریاست لے رہی ہے، مراد سعید

مراد سعید

وفاقی وزیر مراد سعید کا احسن اقبال کو جوابی ٹوئٹ  میں اپنے خیالات کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ  جرمانہ ادا نہ کرنے کے سبب قید افراد کا ذمہ ریاست لے رہی ہے۔

مراد سعید نے جیل میں قید قیدیوں  کے متعلق  کہا کہ  جوقیدی اپنی سزامکمل کرچکے،جرمانہ نہ اداکرنےکیوجہ سےجیل میں ہیں ریاست نے زمہ لےلیا، علاج کی سہولیات تو درکنارسردردکی دواجیلوں میں میسرنہیں، مراد سعید نے کہا کہ   جرائم کامرکزجیل!بچےخواتین معاشرتی ناانصافی کیوجہ سےقید، روٹی چورقاتل بنےماضی کےحکمرانوں جواب ہیں آپ کے پاس ؟ مراد سعید نے واضح کیا کہ   عمران خان نےاصلاحات کی منظوری دیدی۔

مراد سعید نے  احسن اقبال کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ  یہ بھائ ٹاسک فورس پنجاب حکومت کا چیرمین بنااورغیرقانونی ٹھیکے لئے، مراد سعید نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ   آپکاکیس بھی آگےبڑھ رہااسلئے خوف ہے؟

مراد سعید پی ٹی آئی  وہ جماعت جسکی پیڈ ممبرشپ اور فنڈ رائزنگ ایونٹس ہوئے،تفصیلات جمع کئے، آپکی جماعت کواب ثبوت دینےہیں قطری خط نہیں ہمارالیڈر سپریم کورٹ میں صادق اورامین ٹھہرا،آپکا جھوٹاکرپٹ۔

مراد سعید نے واضح کیا کہ  یہ ہے وہ بھائی جسکااحسن اقبال ذکرکررہے تھے پہلے پنجاب حکومت نے ٹاسک فورس کا چیرمین لگایا پھر شہباز شریف کے حکم پہ اسکوبغیرٹینڈر کے ٹھیکے ملے غیر قانونی ادائیگیوں کی کہانی بڑی “دلچسپ” بنتی گئی یہ ہیں وہ ذرائع جہاں سے کرپشن کا آغاز ہوا ۔۔۔آپ گھبرا لیں۔

Advertisement

پاکستان کی   معاشی صورت حال کے حوالے سے مراد سعید کا کہنا تھا کہ نومبر کی کامیابی پی آئی  اے ریونیو 29 ارب بڑھ گیا، اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی، کاروبار کےآسانی میں28درجے بہتری، بجلی چوروں سے119ارب کی ریکوری، عمران خان کی کوشش سےکارکے تنازعہ میں پاکستان کو 180روپےبچ گئے، ملک گروی ادارےخسارےمیں،24000 ارب قرضہ ملک دیوالیہ ہونےکو تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version