Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملائشیا کا وزیراعظم کے لئے شاندار تحفہ

Now Reading:

ملائشیا کا وزیراعظم کے لئے شاندار تحفہ

ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کے لیے پروٹون گاڑی کا تحفہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملائشیا کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو بطور تحفہ ایکس 70 پروٹون گاڑی بھیجی گئی ہے جو کہ ملائشین ہائی کمیشن میں پیر کو ہونے والی  تقریب میں وزیراعظم کے سپرد کی جائیگی۔

وزیراعظم کی جانب سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد گاڑی وصول کریں گے۔

یاد رہے کہ مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان میں پروٹون گاڑی گفٹ کرنے کا اعلان کیا تھا اس کے ساتھ ساتھ ملائشین وزیراعظم نے پروٹون گاڑی کا پاکستان میں پلانٹ لگانے کا بھی اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر