Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

1971 کے ہیرو انتقال کر گئے

Now Reading:

1971 کے ہیرو انتقال کر گئے

1971 کی  جنگ کے ہیرو لیفٹننٹ کرنل محمد سلیمان  لاہور میں انتقال کرگئے۔

پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل محمد سلیمان نے جنگ میں زخمی ساتھی کو منتقل کیا تھا جبکہ انہوں نے نامساعد حالات میں زخمی ساتھی میجرپی ڈی خان کو محفوظ مقام پر منتقل کیا تھا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ انہیں سلیمان (عالی شان) کے لقب سے پکارا جاتا تھا جبکہ لیفٹننٹ کرنل محمد سلیمان  اسپیشل سروس گروپ سے تھا۔

آرمی چیف نے لیفٹیننٹ کرنل محمد سلیمان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ آرمی چیف نے مرحوم کو بےمثال جرات اور بہادری پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر