شاہ محمودقریشی سعودی عرب پہنچ گئے

شبین رضا - ویب ایڈیٹر - بول نیوز

11th December, 2019

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ایک روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے ، کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر اور عملے نےوزیرخارجہ کا استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی وہاں سعودی ہم منصب سمیت اہم ملاقاتیں کریں گے ، ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات سمیت مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ دن شاہ محمودقریشی نے استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ترکی نے شہریت کیلئے دروازے کھولے ہیں، جو شہریت سے مستفید ہونا چاہتا ہے ہو ہمیں اعتراض نہیں، غیر قانونی امیگریشن یقیناً تشویش کا باعث ہے، غیرقانونی امیگریشن پر پاکستان، ایران اور ترکی کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔


متعلقہ خبریں

سندھ رینجرز

رینجرز کی منظور کالونی میں کارروائی، انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار

رینجرز نے جمشید ٹاؤن کے علاقے منظور کالونی میں ہونے والے کالعدم جماعت کےعلاقائی عہدیدار محمد زاہد...

نشے کی لت

پاکستان میں 67 لاکھ افراد نشے کی لت میں مبتلاہیں

پاکستان میں آج پارلیمنٹ کو بتایا گیا ہے کہ ملک میں اس وقت کم از کم 67...

قوموں کی تعمیر و ترقی میں اسکاؤٹس اہم کردار ادا کرتے ہیں : صدرمملکت

صدر مملکت ڈ اکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ اسکاؤٹس کسی بھی معاشرے کا سب سے مضبوط...

محسن داوڑ

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ گرفتار

پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم )کے رہنما  و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو  کئی...


ضرور پڑھیں

اداکارہ یمنیٰ زیدی کا خداسےمحبت کاخوبصورت اظہار

معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے محبت خدا پر اپنے مداحوں کو نظم سُنا دی۔ گزشتہ روز پاکستان...

انسانیت

ہندوشخص کامسلمان خاتون کوجگرکاعطیہ

’’انسانیت کاکوئی مذہب نہیں ہوتاہے‘‘اس  کی بہترین مثال بھارتی شہری نےقائم کرتے ہوئےمسلمان خاتون کو اپنا جگرعطیہ...

عامر لیاقت کی ایک بارپھرمہوش حیات پر تنقید

رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعامر لیاقت حسین ایک بار پھر تمغہ امتیاز حاصل...

علی ظفر

علی ظفر نے اپنے والد کی خواہش پوری نہ کی

بین الاقوامی شہرت کے حامل پا کستانی گلوکار،اداکار،رائٹر ،مو سیقاراور ماڈل علی ظفر کا کہنا ہے کہ...