Advertisement

پاکستان پیپلزپارٹی کوشدید دھچکہ

عثمان

جنوبی پنجاب سےپاکستان پیپلزپارٹی کو شدید دھچکہ، بوریوالہ سے پیپلز پارٹی کےسینئررہنمااورسابق رکن صوبائی اسمبلی چودھری عثمان وڑائچ نے کپتان کے قافلے میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق چودھری عثمان وڑائچ بوریوالہ تحصیل کے ناظم بھی رہ چکےہیں۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

ذرائع کے مطابق چودھری عثمان وڑائچ چیف آرگنائزرسیف اللہ خان نیازی سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

اس موقع پرتحریک انصاف جنوبی پنجاب کےصدرنورخان بھابھہ کےہمراہ چوہدری عثمان وڑائچ اسلام آباد میں سیف اللہ خان نیازی سےبھی ملاقات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version