Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ فاروق کی بطور ترجمان دفتر خارجہ کے طور تقرری کے امکانات

Now Reading:

عائشہ فاروق کی بطور ترجمان دفتر خارجہ کے طور تقرری کے امکانات

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جرمنی میں بطور سفیر تقرری کا معاملہ کہ کون بنے گا نیا ترجمان دفتر خارجہ؟ جبکہ ہیوسٹن میں قونصل جنرل عائشہ فاروق کی تقرری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

دفتر خارجہ میں تقرریوں اور تبادلوں منطوری کے بعد ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کو جرمنی میں پاکستان کا سفیر بنا دیا گیا ہے، وہ جلد فرینکفرٹ پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد فیصل کی بطور سفیر تعیناتی کے بعد عائشہ فاروق کی بطور ترجمان دفتر خارجہ کے طور تقرری کے امکانات زیر غور ہیں۔

عائشہ فاروق ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ میں بطور قونصل جنرل ذمہ داریان نبھا چکی ہیں، حالیہ تقرریوں اور تبادلوں میں دو فوجی افسران کو ارسن اور مالدیپ مین سفارتی ڈمہ داریاں سونپی گئیں ہیں جن میں سابق ڈی جی رینجرز, پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی کو اردن جبکہ وائس ایڈمرل اطہر مختار کو مالدیپ میں سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید فروغ دینے کا عزم
سعودی وفد نے سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کو خوش آئندہ قرار دیدیا
سندھ میں اساتذہ کی 14 ہزار سے زائد خالی اسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ
چلتی ٹرین میں خاتون کا قتل یا خودکشی، ملت ایکسپریس واقعے کی گتھی سلجھ نہ سکی
کے ایم سی حکام سے مفرور ملزم کی تفصیلات طلب
جرائم کی روک تھام میں بے روزگاری، بدامنی ایک بڑا چیلنج ہے، شرجیل میمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر