Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

Now Reading:

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
سعودی ولی عہد

وزیر اعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات ہعئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک سعودی دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان مسجد نبوی پہنچے جہاں انہوں نےمسجد نبوی میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کے لیے دعائیں مانگیں۔ وزیراعظم نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری بھی دی ہے۔

دفترخارجہ کےترجمان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے درمیان پچھلے دوروں کا تسلسل ہے۔

Advertisement

ترجمان نے کہا ہےکہ دورہ سعودی عرب پاکستان اور سعودی قیادتوں کے مابین رابطوں کے سلسلے کی ایک کڑی بھی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نےرواں سال  اکتوبرمیں بھی سعودی عرب کا ایک روزہ  دورہ کیا تھا جہاں ان کا گورنر ریاض نے ایئرپورٹ پہ استقبال کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے انسانی ترقی پر بھی مثبت اثر پیدا ہو رہا ہے؛ یو این ڈی پی رپورٹ
ایرانی صدر کی کراچی آمد پر کون سی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند رہیں گی؟
پیپلزپارٹی بھی گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی خواہشمند نکلی
مذاکرات کا کوئی پیغام آئے گا تو کھلے عام اعلان کریں گے، بیرسٹرگوہر
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی؛ بڑا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر