Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکشن کو آپریشن ہری پورکا دورہ

Now Reading:

آرمی چیف کا نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکشن کو آپریشن ہری پورکا دورہ
آرمی چیف
Advertisement

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکشن کو آپریشن  ( این آر ٹی سی )ہری پور کا دورہ کیا ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکشن کو آپریشن  ہری پور کا دورہ کیا ہے۔

دورے کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے جدید ترین الیکٹرانک وارفیئر اور گراؤنڈسرویلنس ریڈار ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا افتتاح کیا۔

اس موقع  پر آرمی چیف نے 3سال میں این آر ٹی سی کی کامیابیوں کی تعریف  کرتے ہوئے این آرٹی سی کو مزید جدت پسندبنانے کے   کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکشن کو آپریشن  نے افواج پاکستان کے لیے الیکٹرانک وار فیئر آلات اور جی ایس آر ریڈار تیار کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ این آر ٹی سی انفارمیشن کمپیوٹر ٹیکنالوجی اینڈ الیکٹرانک آلات کا ورلڈ کلاس مینوفیکچرر ہے۔

Advertisement

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکشن کو آپریشن  ( این آر ٹی سی )ہری پور کا دورہ کیا ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکشن کو آپریشن  ہری پور کا دورہ کیا ہے۔

دورے کے دوران آرمی چیف نے جدید ترین الیکٹرانک وارفیئر اور گراؤنڈسرویلنس ریڈار ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا افتتاح کیا۔

اس موقع  پر آرمی چیف نے 3سال میں این آر ٹی سی کی کامیابیوں کی تعریف  کرتے ہوئے این آرٹی سی کو مزید جدت پسندبنانے کے   کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

پاک فوج نے 22 طلبہ کو ریسکیو کرلیا

آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکشن کو آپریشن  نے افواج پاکستان کے لیے الیکٹرانک وار فیئر آلات اور جی ایس آر ریڈار تیار کیا ہے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ این آر ٹی سی انفارمیشن کمپیوٹر ٹیکنالوجی اینڈ الیکٹرانک آلات کا ورلڈ کلاس مینوفیکچرر ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھیں گے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل پاک فوج  کی جانب سے ملک میں ہاکی کے فروغ اور ترویج  کے لیے  بین الاقوامی معیار  کےآسٹرو ٹرف ہاکی اسٹیڈیم  کا افتتاح کیا گیا تھا۔

ایوب نیشنل پارک راولپنڈی میں بنائے گئے اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے اور انہوں نے  گیند کو ہٹ لگاکر اسٹیڈیم کا افتتاح کیا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بین الاقوامی معیار کا آسٹرو ٹرف اسٹیڈیم ہاکی کے کھیل کے فروغ  کے لیےسہولیات کی فراہمی کی غرض سے ایوب نیشنل پارک راولپنڈی میں تیار کیا گیا ہے۔

اسٹیڈیم کی تیاری میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی اور آرمی ہیریٹیج فاونڈیشن نے مشترکہ تعاون کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، چیف جسٹس
وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا
نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر