Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعظم کی وزیراعظم سے ملاقات

Now Reading:

آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعظم کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔

سردار سکندر حیات خان نے وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور اور موثر انداز میں اجاگر کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

ملاقات میں مقبوضہ جموں وکشمیر کے مظلوم عوام سے یکجہتی کے اظہار کےلئے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر  بھرپور انداز سے منانے کے حوالے سے تیاریوں پر گفتگو بھی کی گئ۔

ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی اور ترقیاتی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

انہوں نے اگلے ماہ کی پانچ تاریخ کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کی تیاریوں کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

Advertisement

سردارسکندر حیات خان نے کشمیر کا مسئلہ بین الاقوامی سطح پر موثر اور بھرپور انداز میں پیش کرنے کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کوسراہا ۔

ملاقات کے دوران آزاد کشمیر کی سیاست اور ترقی سے متعلق امور بھی زیرغور آئے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چترال میں پاک فوج کاریسکیوآپریشن، کئی رابطہ سڑکیں بحال
کراچی میں غیرملکیوں پرخودکش حملے کی تحقیقات جاری، حملہ آور کے رشتےدار زیرِحراست
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل
صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا
فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا
وفاق نے کےپی کو پیسےدینے بند کردیے، مزمل اسلم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر