Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوازشریف ڈومورکی پرچیاں لیتےتھے

Now Reading:

نوازشریف ڈومورکی پرچیاں لیتےتھے
مراد سعید

وفاقی وزیر مراد سعید نے کہاہے کہ  وزیر اعظم کی اقوام متحدہ میں تقریر پر تنقید کی گئی، اپوزیشن بتائے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر اچھی نہیں تھی تواورکیا کہنا چاہئے تھا؟اپوزیشن بتائے چون سال بعد ہی اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں بحث کیوں ہوئی؟اتنے سال بعد یو این نے کشمیر پر اجلاس  کیوں بلایا؟

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مراد سعید کاکہناتھا کہ بتایا جائے جب 1700کشمیری پیلٹ گنز سے آنکھیں کھو بیٹھے تو اس پر اپوزیشن نے کیا آواز اٹھائی،کیا اسی کے بعد ہی سجن جندال بغیر ویزہ مری نہیں آیا تھا،جب کشمیریوں پرظلم ڈھایا جارہا تھا تب جندال بغیر ویزے کے پاکستان آجاتا تھا۔

مراد سعیدکا کہناتھا کہ مراد سعید نے کہاکہ سفارتکاری کے ذریعے وزیراعظم نےمسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عالم اسلام کے درمیان ثالثی کرارہے ہیں،طیب اردوان نے کہاہےوہ فروری میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، ترک صدر اردوان نے عمران خان سے اچھے تعلقات کی بات کی ،مہاتیر محمد نے عمران خان کی قیادت کی بھرپور حمایت کا پیغام دیا۔

بلاول کی تقریر کا مراد سعید کی جانب سے جواب

Advertisement

وپزیشن پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے مراد سعید کاکہناتھا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے 157دن بیرون ملک گزارے،اقوام متحدہ میں کلبوشن کا نام نہیں لیتے تھے،نوازشریف ڈومور کی پرچیاں لیتے تھے، کلبھوشن پر بات کرنے سے شرماتے تھے۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ میں وزیرستان کی بات کرتے ہیں، جبکہ یہ لوگ کلبھوشن پر بات کرنے سے شرماتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر