Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوازشریف کو جلد اسپتال میں داخل کیا جائے گا

Now Reading:

نوازشریف کو جلد اسپتال میں داخل کیا جائے گا
حتمی رپورٹس

سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ  نوازشریف کو جلد اسپتال میں داخل کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ کارڈیک پی ای ٹی اسکین میں دل کی پیچیدہ بیماری کی تشخیص ہوئی۔

Advertisement

نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری کی ضمانت منظور

ڈاکٹر عدنان نے اپنی ٹوئٹ میں بھی بتا یا کہ چند دنوں میں سا بق وزیراعظم کو اسپتال میں داخل کیا جائے گا، دل کی شریانوں میں بندش ختم کرنے کے لیے آپریشن کیا جائے گا، کارڈیو ویسکولر ٹیم نے آپریشن کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں نوازشریف اپنے بھائی شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے ہمراہ ایئر ایمبولینس میں علاج کے لیے لندن پہنچے تھے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر