Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفارشی کلچر کے باعث ہمارا ملک پیچھے ہے، وزیراعظم

Now Reading:

سفارشی کلچر کے باعث ہمارا ملک پیچھے ہے، وزیراعظم
سفارشی کلچر

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا ملک پاکستان سفارشی کلچر کے باعث ہر ہر شعبے میں پیچھے رہ گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں کامیاب جوان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں یہ فنائشل پیکج کا پروگرام متعارف کروایا گیا ہے اور یہ وہ پروگرام ہے جس سے ملک بنتے ہیں او قومیں بنتی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ نوجوان کامیاب ہوتے ہیں تو وہ ملک کو اٹھا دیتی ہیں اور ہمارے نوجوان ہمارے ملک کا وہ اثاثہ ہیں جو ملک کی ترقی کے لئے کام کرینگی۔

عمران خان نے سیاحت کے لئے مزید کہا کہ اللہ نے پاکستان کو ذرخیز زمین دی ہے لیکن ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہماری نوجوان نسل ہے اور یہ پروگرام نوجوانوں کے لئے ہے جس کا نواجوانوں کو کامیاب بنا کر ملک و قوم کو ترقی کے راستے پر گامزن کرنا ہے۔

خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ اس پروگرام کی کامیابی میرٹ پر ہوگی کیونکہ جو قومیں سفارشی کلچر اپنا لیتی ہیں وہ ہمیشہ پیچھے رہ جاتی ہیں ۔

Advertisement

وزیراعظم نوجوانوں کیلئے کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے

اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ زیادہ تر پروگراموں کے فیل ہونے کی وجہ یہی ہے کہ اس میں ہم سفارشوں کا استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں لیکن یاد  رکھیں کہ جو بھی معاشرہ جب جب بھی میرٹ سے ہٹا ہے وہ ہمیشہ ناکام ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن سب سفارشوں کی نظر ہوجاتا ہے لیکن اگر کوئی پاکستان کا ٹیلنٹ دیکھنا چاہتا ہے تو وہ دیکھے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی کس قدر کامیاب ہیں جو کہ بیرون ممالک میں ہر شعبے میں ہر طرح سے آگے نکل چکے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم چاہے تو پاکستان میں ہر ادارے کو انٹرنشنل اسٹنڈرڈ کا بنا سکتے ہیںاگر ہم میتڑ کے سلسلے کو اپنائے گےلیکن ہم سفارشوں کے باعث پیچھے رہ جاتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے افتتاحی تقریب کے موقع پر معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار، اسد عمر اور حفیظ شیخ سمیت تمام کواس کامیاب جوان پروگرام کے کراچی میں باقاعدہ آغاز کی مبارکباد پیش کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


3 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر