Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، عائشہ فاروقی

Now Reading:

پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، عائشہ فاروقی
پاکستان کا خیرمقدم

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ اور ہر فورم پر کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی مائیں بہنوں بزرگوں، نوجوانوں کو سلام پیش کرتی ہوں کونکہ کشمیری قوم ایک سو اٹھاسٹھ ایام سے محصور ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پانچ اگست کے ہندوستانی اقدامات کے خلاف ہماری قیادت نے عالمی سطح پر موثر آواز بلند کیا ہے، وزیراعظم و وزیر خارجہ نے عالمی رہنماوں کے سامنے ہندوستانی اقدامات کو اٹھایا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری کامیابی ہے کہ پانچ ماہ کے دوران سلامتی کونسل۔کا دومرتبہ اجلاس ہوا اور سلامتی کونسل اجلاس میں تمام ملکوں نے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف

Advertisement

تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر عائشہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے یواین جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مقدمہ پیش کیا، او آئی سی میں بھی کشمیر کا مسئلہ اٹھایا گیا اور امریکی کانگریس اور ایوان نمائندگان میں کشمیر ایشو پر بحث ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال پر برطانوی و ایرانی پارلیمان میں کشمیر پر قرارداد منظور کئے گئے اور عالمی میڈیا نے پہلی مرتبہ کشمیر پر پاکستانیوں کے موقف کی حمایت کی ہے۔

اس مقوع پر ڈاکٹر عائشہ کا کہنا تاھ کہ پاکستان کا موقف ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادہت دیا جائے جس کے لئے پاکستان ہمیشہ کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کو 5 ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، عالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت تھم نہ سکی، قابض فوج نے نام نہاد آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا جس کے بعد گزشتہ دو روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر