Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنرسندھ سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات

Now Reading:

گورنرسندھ سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات
گورنر ہائوس

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیر اعلی پنجاب عثمان بوذدار کی گورنر ہائوس میں ملاقات ہوئی ۔

گورنر ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں معیشت میں بہتری کے لئے کئے گئے وفاقی حکومت کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 وزیراعلی پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کے انتقال پر گورنر سندھ سے اظہار تعزیت کیا۔

 اس موقع پر گورنرسندھ نے کہا کہ بین الصوبائی رابطوں کے ذریعہ عوام کو مزید سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل بھی ورنرسندھ عمران اسماعیل سے چین کے نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل Mr. Li Bijian نے ڈ پٹی قونصل جنرل Mr. Chen Xiaodongاور پریس اتاشی Mr. Zhang Zhaokun کے ہمراہ گورنرہائوس میں ملاقات کی تھی۔

Advertisement

ملاقات میں جاری صورتحال ، پاک چین دوطرفہ سفارتی تعلقات، سرمایہ کاری ، تجارت ، پورٹ قاسم پر تعمیر ہونے والے کوئلہ سے بجلی پیدا کرنے والا منصوبہ سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

گورنرسندھ سے چین کے نئے قونصل جنرل کی ملاقات

اس موقع  پر قونصل جنر ل نے گورنرسندھ کو پورٹ قاسم پرتعمیر ہونے والے اسٹیٹ آف دی آرٹ بجلی منصوبہ کے دورہ کی دعوت دی تھی۔

ملاقات میں چین کے قونصل جنرل نے گورنرسندھ کو پورٹ قاسم پر تعمیر کوئلہ سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبہ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ سی پیک منصوبہ کے تحت پورٹ قاسم پرکوئلہ سے بجلی پیدا کرنے والا اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ مئی2015 ء میں شرو ع ہوا اور اپریل 2018 ء میں 1912ملین ڈالرز کی تخمینی لاگت سے مکمل ہوا ،یہ منصوبہ اپنی استعداد کے مطابق 1320 میگا واٹ بجلی پیدا کررہا ہے ۔

گورنرسندھ نے کہا تھا کہ سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے منصوبے ملکی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم ثابت ہورہے ہیں اور یہ منصوبے پاک چین دوطرفہ مستحکم تعلقات کی واضح دلیل بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر