Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوادرمیں نیا جزیرہ چاند تارا

Now Reading:

گوادرمیں نیا جزیرہ چاند تارا

گوادر کی سمندری حدود میں حکومت پاکستان نے 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے “چاند تارا ” نامی جزیرے کے قیام کے منصوبے کا ماسٹر پلان تیار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس جزیرے کا نام چا ند تارا اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ پاکستانی جھنڈے کی نمائندگی کر تا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ جزیرے کے قیام کے منصوبے کا ماسٹر پلان منظرعام پر آ گیا ہے جبکہ 78  صفحات پر مشتمل ماسٹر پلان کے مطابق یہ منصوبہ حکومت پاکستان اور چین کی سرکاری کمپنی کے مابین مشترکہ منصوبہ ہوگا، جس کی مجموعی مالیت 132 بلین ڈالر ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق جزیرے میں تفریحی پارک، آرٹ اینڈ کلچر میوزیم، گرینڈ تھیٹر، کنسرٹ ہال، انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر، متعدد ہوٹلز اور شاپنگ مال بنایا جائے گا۔

تفصیلی رپورٹ کے مطابق گوادر آنے والے وقت میں پاکستان اور جنوبی ایشیا کا معاشی حب بن جائے گا اور اس نئے جزیرے کے قیام سے با رہ لاکھ نو کریاں بھی پیدا ہو نگی۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر