ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 23 مارچ کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز دیں گے۔
President of Pakistan Dr @ArifAlvi will confer the highest civilian award and honourary citizenship to Darren Sammy on 23 March for his invaluable contribution to cricket in Pakistan. pic.twitter.com/mn9AiLknB0
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) February 22, 2020
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت 23 مارچ کو ڈیرن سیمی کو پاکستان کا اعلی ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ اور پاکستان کی اعزازی شہریت دیں گے۔
یہ فیصلہ ڈیرن سیمی کی پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات کے اعتراف میں کیا گیا ہے، جس کے بعد وہ پاکستانی شہری بھی کہلائے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News