Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فری لانسرز کے لئے اسٹیٹ بینک کی جانب سے بڑی خوش خبری

Now Reading:

فری لانسرز کے لئے اسٹیٹ بینک کی جانب سے بڑی خوش خبری
فری لانسرز کے لئے اسٹیٹ بینک کی جانب سے بڑی خوش خبری

اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے فری لانس کام کرنے والوں کو ماہانہ 25 ہزار ڈالر منگوانے کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فری لانس کام یا کاروبار کرنے والے افراد کو ماہانہ 25 ہزار ڈالر ترسیلات کی اجازت دے دی۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق فری لانسرز کو اس سے پہلے ماہانہ 5 ہزار ڈالرز منگوانے کی اجازت تھی تاہم اب انہیں ہر مہینے 25 ہزار ڈالر (38 لاکھ 600 روپے سے زائد) رقم کی ترسیلات کی اجازت ہوگی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فری لانسرز بزنس کو پرسن ترسیلات بھی کرسکیں گے، یعنی ایک ہی شخص کے شناختی کارڈ پر دو بزنسز کی رقم آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

وزیراعظم کا فری لانسرز کو مراعات دینے کا اعلان

Advertisement

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ماہانہ رقم کی حد بڑھانےکا مقصد روز گارکے مواقع بڑھاناہے ، پاکستان میں فری لانس انڈسٹری کی شرح تیزی سے ترقی کررہی ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے نمائندے کا  وزیر اعظم عمران خان  کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے اجلاس میں کہنا تھا  کہ فری لانسرز کے لئے ترسیلات زر کی ماہانہ حد پچیس ہزار ڈالر تک بڑھانے کے حکومتی فیصلے پر عمل درآمد آئندہ دو دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔

 جبکہ ترسیلات زر کی مد میں اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ فری لانسرز کو موصول شدہ رقوم پر زیادہ سے زیادہ مراعات دی جائیں اور بیرونی کرنسی کی ملکی کرنسی میں تبدیلی انٹر بنک ریٹ پر میسر آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر