Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیوروکریسی کے نظام میں انقلابی تبدیلیاں منظور

Now Reading:

بیوروکریسی کے نظام میں انقلابی تبدیلیاں منظور
بیوروکریسی

وزیراعظم نے بیوروکریسی کے نظام میں انقلابی تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سول سرونٹس کی ترقی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سول سرونٹس کی ترقی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ہوگی، تمام ملازمین کا بیس  سال بعد کمپلسری ریویو ہوگا جبکہ 20سال مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے کارکردگی کا جائزہ لازمی قرار دے دیا گیا۔

سول سرونٹ کی ملازمت برقرار رہ سکے گی یا نہیں فیصلہ بورڈ کرے گا اور بورڈ کے عدم اطمینان کی صورت میں افسر کو ریٹائرڈ کیا جا سکے گا، اس کے لئے اے سی آر میں بہتر رینکنگ بھی کارکردگی سے مشروط کر دی گئی۔

20 اور 21گریڈ میں ترقی کے لیے20 فیصد افسران اہل ہوں گے ، گریڈ 21 میں ترقی کے لیےصوبے سے باہر سروس کرنا ضروری ہوگا اور مردوں کوپہلے5 سال خواتین کو3 سال دوسرے صوبوں میں سروس کرنا ہو گی۔

جو سول سرونٹ ایک صوبے میں 10برس سےزیادہ قیام کرےگااسےترقی نہیں ملےگی جبکہ 19 سے20گریڈمیں ترقی کے لیے افسران کی ہارڈ ایریاز میں سروس لازمی کرنی ہوگی۔

Advertisement

سول سروس اصلاحات کے تحت ایفی شینسی اینڈ ڈسپلن رولز بھی بنائے گئے ہیں، جس کے مطابق بے ضابطگی کی تحقیقات کرنے والا انکوائری افسر 60 دن میں رپورٹ جمع کرانےکاپابندہوگا، اگر رپورٹ درست نہیں ہوگی تو انکوائری افسر کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر