Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کی اضافی قیمتوں کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم

Now Reading:

چینی کی اضافی قیمتوں کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم
شوگر کمیشن

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چینی کی بڑھتی قیمتوں پر تحقیقاتی کمیٹی کے کنوینئر ڈی جی ایف آئی اے ہوں گے جبکہ آئی بی کا نمائندہ اور ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

وزیرِاعظم آفس کی جانب سے  انکوائری کمیٹی کو ایک درجن سے زائد سوالات بھجوادیے گئے ہیں۔

مراسلے  میں سوال کیا گیا ہے کہ کیا اس سال چینی کی پیداوار پچھلے سال کے مقابلے میں کم تھی؟ اور کیا کم پیداوار چینی کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنی؟

کمیٹی کو کہا گیا کہ ہے وہ اس بات کا جائزہ لے کہ چینی کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے مقامی انتظامیہ اور حکومتی اداروں نے کیا حفاظتی اور پیشگی اقدامات کیے۔

Advertisement

انکوائری کمیٹی حقائق کے تناظر میں ذمہ دار اداروں یا افسران کا تعین کرے گی اور اس بات کا جائزہ لے گی کہ قیمتوں میں اضافہ کسی کو فائدہ پہنچانے کی کوشش تو نہیں،کمیٹی مستقبل کے حوالے سے سفارشات بھی پیش کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا
فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا
وفاق نے کےپی کو پیسےدینے بند کردیے، مزمل اسلم
میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم
چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق علیحدہ شعبہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ کی ہدایت
عدالت کا بشریٰ بی بی کا اینڈو سکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر