Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری کا شہباز شریف کو ہٹانے کا مطالبہ

Now Reading:

فواد چوہدری کا شہباز شریف کو ہٹانے کا مطالبہ
قرنطینہ

 فواد چوہدری نے شہبازشریف کوہٹا کرقومی اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈرمنتخب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ انہوں نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرکو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن لیڈرطویل عرصے سے ایوان میں تشریف نہیں لارہے، قانون سازی میں اپوزیشن لیڈرکا اہم کردارہوتا ہے، ان کی غیرموجودگی اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

Advertisement

فواد چوہدری نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عہدہ وہ پہلے چھوڑچکے ہیں لیکن وہ خصوصی مراعات بھی لے رہے ہیں،ان حالات میں یا توشہبازشریف سے اسمبلی میں واپسی کی حتمی تاریخ پوچھی جائے یا پھرنیا اپوزیشن لیڈرمنتخب کرنے کا عمل شروع کیا جائے کیونکہ قائد حزب اختلاف کا عہدہ لمبے عرصے کے لئے خالی نہیں رکھا جا سکتا۔

ان کا مزید کہنا تہے کہ شہباز شریف نوازشریف کو واپس لانے کی گارنٹی دے کر خود ہی غائب ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر