Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا برطانوی ہم منصب کی خیریت کے لیے ٹویٹ

Now Reading:

وزیراعظم کا برطانوی ہم منصب کی خیریت کے لیے ٹویٹ
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پرنس چارلس اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹوٗڑ پر اپنے ایک پیغام کے ذریعے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا واےرس کی اس عالمی وباء کے لئے ہمیں سرحدوں کو بھلا کر متحد ہو کر لڑنا ہوگا۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ یہ وباء پوری دنیا میں تباہی مچا رہی ہے اور اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہم سب کو ایک بیچ پر آنا ہوگا۔

یاد رہے کہبکنگھم پیلس کا دو روز قبل کہنا تھا کہ برطانوی شہزادے چارلس کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، شہزادہ چارلس میں کرونا کی علامات تھیں جس پر ان کا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ دو روز قبل برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور وزیر صحت میٹ ہینکاک کا کروناوائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

واضح رہے برطانیہ میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 11,658 ہوگئی جبکہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 578 تک جا پہنچی ہے۔ ملک میں وبائی مرض کے مزید کیسز سامنے آنے کے خدشات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم
پاکستان مشکلات پر جلد قابو پالے گا، وزیر خارجہ
ایرانی صدر کی روانگی کے بعد کراچی کی بند سڑکیں کھول دی گئیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل؛ واپس ایران روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر