کراچی میں پولیس کی چھاپہ مارکارروائی، 10افرادگرفتار

کراچی میں شاہراہ فیصل پرعوامی مرکز کے قریب ریسٹورنٹ میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کا اہتمام کرنےپر پولیس نےچھاپا مارکر منیجر سمیت 3افراد کوگرفتار کرلیا۔
سپرہائی وے پر بھی پولیس نےبھی تمام بڑے ہوٹل بند کرادیے۔
دوسری جانب کھارادر میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی میں 6 افراد کو گرفتار کرکے ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر کے کئی کارٹن برآمد کرلیے۔ گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
علاوہ ازیں پولیس نے ڈیفنس سے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کرونا وائرس سے بچاؤ کا کہہ کر ویکسین فروخت کررہا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

