لاہور میں سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کے ولیمے کی تقریب گزشتہ شب منعقد ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کے ولیمے میں شرکت کی۔ بلاول بھٹو کے ہمراہ تقریب ِ ولیمہ میں دیگر پی پی قائدین سمیت اہم شخصیات نےبھی شرکت کی ۔
خیال رہے کہ علی قاسم گیلانی بلاول بھٹو زر داری کے قریبی دوست بھی ہیں۔

اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم کی رسمِ مہندی اور نکاح سمیت دیگر تقریبات میں بھی شریک ہوئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
