Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کا مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون

Now Reading:

چین کا مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون
chairman ndma

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ چین نے کورونا وائرس کے پیش نظر اس آزمائش میں بھی پاکستان کا سچا دوست ہونے کا ثبوت دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چین کے سفیر نے امدادی سامان چیرمین این ڈی ایم اے لفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے حوالے کیا۔

چین کی جانب سے بھیجا گیا امدادی سامان وصول کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہم مشکل کی اس گھڑی میں چین کے تعاون پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ترجمان این ڈی ایم اے کنے یہ بھی کہا کہ کے کورونا وائرس کے پھیلاؤکو روکنے اور تدارک کامشن بھرپور طریقے سے جاری ہے، اس سلسلے میں چین پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہا ہے ، اس مقصد کیلئے چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نےمزید  کہا کہ ووھان سے آنے والی خصوصی پرواز میں تقریبا 6 ٹن سامان بھیجا گیا ہے، سامان میں 15 ونٹی لیٹرز، ماسک، میڈیکل کی دوسری طبی و حفاظتی اشیاء شامل ہیں۔

Advertisement

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ نے بڑے پیمانے پر ماسک اور سینیٹائزر بنانا شروع کردیئے

یاد رہے اس سے قبل این ڈی ایم اے نے تمام صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ   اتھارٹیز کو این 95 ماسک فراہم کر دیئے جبکہ دیئے گئے این 95 ماسک میں سے دو لاکھ پی ڈی ایم اے سندھ کو دیئے گئے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے پنجاب کو 75ہزار این 95ماسک دیئے گئے جبکہ پی ڈی ایم اے کےپی، بلوچستان ، دارلحکومت اسلام آباد کے لئیے پچاس پچاس ہزار ماسک دیئے گئے اور ایس ڈیی ایم اے آزاد کشمیر کو پندرہ ہزار این 95 ماسک فراہم کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
بی ڈی ایس نےلانڈھی میں غیرملکی قافلےپرحملےکی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکا29اپریل تک کاشیڈول جاری
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر