Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس پر اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ جاری

Now Reading:

کورونا وائرس پر اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ جاری
فتویٰ

کورونا وائرس کا پیش نظر اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرپرسن قبلہ ایاز کی جانب سے فتویٰ جاری کردیا گیا ہے۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمیں قبلہ ایاز نے فتویٰ دیا ہے کہ ڈاکٹر اگر تجویز کریں کہ عمرہ و زیارات سے گریز کریں تو سفر کو محدود کیا جانا چاہیئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جہاں وبائی امراض ہوں اس متاثرہ علاقے کے افراد دیگر شہروں میں آنے جانے سے گریز کیا جائے۔

کرونا وائرس کےحوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل نے قرارداد پیش کی، قرارداد میں کہا گیا حدیث کی روشنی میں مخصوص بیماریوں  پرحفاظتی اقدامات کی واضح ہدایات ہیں، جس جگہ ایسی وبا موجود ہو وہاں کے افراد کسی دوسری جگہ نہ جائیں، ایسے علاقے جہاں وبا نہیں وہ لوگ وبا والی جگہ جانے سے اجتناب کریں۔

قبلہ ایاز کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس ایک وبائی مرض ہے ، تمام وبائی امراض روکنےکیلئے اقدامات کئے جائیں ، شرعی حکم ہے جہاں کروناپھیل چکا وہاں کے لوگ دوسرےعلاقوں میں نہ جائیں ، زیارات عمرہ حج جیسے اجتماعات کیلئے ماہرین روکیں توعمل کرنا چاہئے۔

Advertisement

کورونا کی روک تھام کے لیے فوج قوم کا ہاتھ بٹائے، آرمی چیف

اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ کونسل شہید مقدس اوراق کو بذریعہ کیمیکل تحلیل کرنے کو درست قرار دیتی ہے لیکن آداب کو ملحوظ خاطر رکھا جانا ضروری ہے

بچوں پر جنسی تشدد کی روک تھام کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل نے دو روزہ اجلاس میں غور کیا گیا۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے اجلاس میں سفارشات پیش کی ہیں جس کے مطبق جنسی زیادتی روکنے کے لیے خصوصی عدالتیں اور خصوصی پولیس اسٹیشن اس حوالے سے قائم کئے جائیں کیونکہ لوکل سطح پر خصوصی سیل بھی قائم کئے جائیں کیونکہ ایف آر آئی کے اندراج میں تاخیر رہی ہیں۔

بڑھتے ہوئے حراسگی کے واقعات پر بھی اسلامی نظریاتی کونسل نے غور کیا گیا۔

اجلاس میں کہا گیا کہ زینب الرٹ بل خوش آئند، ہے البتہ ہمیں اس بل پر تحفظات ہیں جس میں زینب الرٹ بل کے نام اور بچے کی تعریف پر کونسل کو اعتراضات ہیں۔

Advertisement

عورت مارچ پر اسلامی نظریاتی کونسل نے غور کیا معاملے پر ایک علمی و فکری نشست کا اہتمام کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں، وزیرِاعظم
سعودی عرب میں 18 پاکستانی عازمینِ حج انتقال کر گئے، جنت البقیع میں تدفین
اگر مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف متحد نہ ہوئے تو سب کی باری آئے گی، خواجہ آصف
کراچی میں آج موسم شدید گرم، 16 جون کو بارش ہوگی، محکمہ موسمیات
ملکی فضاؤں میں لڑاکاطیاروں کی پروازیں شروع ،فضائی و سرحدی نگرانی بڑھادی گئی
ہندوتوا اورصیہونی گٹھ جوڑ کے خلاف مضبوط دفاعی حکمت عملی ہی واحد حل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر