Advertisement

وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

فنڈز کی تقسيم

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ایس اے آر ایس ٹیسٹ کیا گیا تھا جس کا نتیجہ منفی آیا ہے۔

انہوں نے نے کہا کہ الحمدللہ وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے کورونا ٹیسٹ کے لئے سیمپل دے دیا تھا، وزیر اعظم کا کورونا  ٹیسٹ کا رزلٹ 24 گھنٹوں کےدوران آنا تھا۔

یاد رہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا تھا۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ کورونا وائرس کے حوالے سے صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر فیصل نے کہا تھا کہ وزیراعظم کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں کیونکہ انہوں نے چند روز قبل ہی فیصل ایدھی سے ملاقات کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version