Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر پینے والےہلاک

Now Reading:

ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر پینے والےہلاک
sanitizer

ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کرپینے والے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق  بہاولپور کے علاقے بھٹہ کالونی میں گزشتہ شب تین افراد نے شراب نہ ملنے پر ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر پی تھی جس کے بعد تینوں افراد کی حالت غیر  ہو گئی۔

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس بہاولپور کے مطابق تینوں افراد کو  تشویشناک حالت میں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں تینوں افراد دم توڑ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق علیحدہ شعبہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ کی ہدایت
عدالت کا بشریٰ بی بی کا اینڈو سکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کراچی کی صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئینگے، امین الحق
آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو
کراچی میں خود کش حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر