Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 58  کیسز کی تصدیق

Now Reading:

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 58  کیسز کی تصدیق
1080 کیسز

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 58  کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 2224 ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سے جا ری کردہ بیان کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 58 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 2224 ہو گئی جبکہ ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4481 ہوگئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرنے کہا کہ 700 زائرین سنٹرز، 662 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 68 قیدیوں، 794 عام شہریوں میں کورونا وائرس جبکہ ڈی جی خان میں 220 زائرین، ملتان میں 457 زائرین، فیصل آباد میں 23  زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ رائے ونڈ مرکز میں 455، شیخوپورہ 10، منڈی بہاوالدین میں 3، سرگودھا 16، وہاڑی 14، راولپنڈی میں 6، جہلم میں 10 تبلیغی ارکان جبکہ ننکانہ 7، گجرات 9، رحیم یار خان 15، بھکر 1، خوشاب 4، راجن پور 1، حافظ آباد میں 35، سیالکوٹ 9، لیہ 17،ناروال 3، بہاولنگر 8، فیصل آباد 7،بھکر میں 32 تبلیغی ارکان میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ۔

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کی ترجمان ن کا کہنا تھا کہ عام شہروں میں سب سے ذیادہ لاہور میں کورونا وائرس کے 363 کنفرم مریض ہیں جبکہ مریضوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔

Advertisement

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 176 کیسز کی تصدیق

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ننکانہ 13، قصور 9، شیخوپورہ 1، راولپنڈی 64، جہلم 30، اٹک 1، گوجرانوالہ 42، سیالکوٹ 29، ناروال 8، گجرات میں 98 شہریوں ، حافظ آباد 11، منڈی بہاوالدین 15، ملتان 4، وہاڑی 13، فیصل آباد 21، چینیوٹ 8، ٹوبہ 3، رحیم یار خان 3، سرگودھا میں 9 شہریوں ،میانوالی 10، خوشاب 1، بہاولنگر 9، ، بہاولپور 5، لودھراں 3، ڈی جی خان 18، لیہ اور اوکاڑہ میں ایک ایک کنفرم مریض ہے۔

ترجمان نے کہا کہ تمام کنفرم مریض آئسولیشن وارڈز میں داخل ہیں جبکہ مریضوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہےجبکہ پنجاب بھر میں گزشتہ روز تک 30412 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں جن میں سے کورونا وائرس سے اب تک کل 18 اموات، 39 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے مزید کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں اور متاثرہ ممالک سے آئے افراد میں آئسولیشن کے دوران علامات ظاہر ہوں تو 1033 پر رابطہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر