Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

Now Reading:

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ڈیم فنڈ کے لیے سابق چیف جسٹس نے فنڈریزنگ کی، ڈیم کا پیسہ موجود ہے ابھی استعمال نہیں ہوا اور اسے کورونا ریلیف فنڈ میں استعمال نہیں کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ میں پہلے بھی فنڈریزنگ کرسکتا تھا لیکن ہم نے تیاری کی، فنڈ ان پر خرچ ہوگا جو کورونا وائرس کی وجہ سے بےروزگار ہوگئے ہیں، پیسہ ان لوگوں پر خرچ ہوگا جو رجسٹرڈن ہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اور یورپ میں مزدور رجسٹرڈ ہیں ان کی سوشل سیکیورٹی ہے لیکن پاکستان میں80فیصد مزدور رجسٹرڈ ہی نہیں ہیں۔

کورونا ٹائیگرز فورس پر رجسٹریشن صرف سیٹیزن پورٹل ہوگی، عثمان ڈار

یاد رہے کہ اس سے قبلوزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ڈی پیز اور افغان مہاجرین کیلیے بھی ریلیف پیکیج لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا کہ پوری قوم اور پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہی ہے۔ قوم بہت جلد کورونا وائرس کو شکست دے گی۔

انہوں نے کہا کہ کل وفاقی کابینہ نے 1200 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا۔ مشکل گھڑی میں غریب شہریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم خود تمام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے بیرونی ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی صورتحال سے آگاہ ہیں۔ جلد تمام پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر