Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف زرداری پر پارک لین کیس میں فرد جرم مؤخر

Now Reading:

آصف زرداری پر پارک لین کیس میں فرد جرم مؤخر
asif

 اسلام آباد کی احتساب عدالت میں کورونا وائرس کے باعث جعلی اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آگے نہ ‏بڑھ سکی، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری و دیگر کیخلاف فرد جرم کی کارروائی بھی موخر کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے جعلی اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس کی ‏سماعت کی۔

نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید اور تفتیشی افسر قاسم خان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ سابق ‏صدر آصف زرداری اور فریال تالپور پیش نہیں ہوئے۔

وکیل لطیف کھوسہ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی حاضری سے ‏استثنی کی درخواست پیش کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی باعث کوئی کارووائی آگے ‏نہیں بڑھ رہی، عدالت عید کے بعد کیس کی تاریخ دے۔

عدالت نے استدعا منظور کرتے ‏ہوئے سماعت بغیر کارروائی 10 جون تک ملتوی کر دی۔

Advertisement

واجح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری پر پارک لین کیس میں فرد ‏جرم بھی موخر کر دی گئی۔ پنک ریذیڈنسی، نہرخیام ‏غیرقانونی الاٹمنٹ کے ریفرنسز پر بھی سماعت 10 جون تک ملتوی کر دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ارسا نے صوبوں کو کوٹے سے زائد پانی استعمال کرنے کی اجازت دے دی
پنجاب اسمبلی کا اجلاس مسلسل تاخیر سے شروع ہونے کے خلاف قرارداد جمع
190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں گواہان کے بیانات قلمبند، سماعت ملتوی
ارسا کی صوبوں کو کوٹے سے مختص کردہ زائد پانی استعمال کرنے کی اجازت
کراچی، سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان کی مبینہ خودکشی
وفاقی کابینہ کی سیکرٹ سروس فنڈز کو آڈٹ سے استثنیٰ کی منظوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر