Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 176 کیسز کی تصدیق

Now Reading:

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 176 کیسز کی تصدیق
مزید 78 کیسز

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 176 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 2108ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سے جا ری کردہ بیان کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 176 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 2108ہو گئی جبکہ ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4276 ہوگئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرنے کہا کہ 695 زائرین سنٹرز، 744 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 58 قیدیوں، 744 عام شہریوں میں کورونا وائرس جبکہ ڈی جی خان میں 220 زائرین، ملتان میں 457 زائرین، فیصل آباد میں 18  زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ رائے ونڈ مرکز میں 455، شیخوپورہ 10، منڈی بہاوالدین میں 3، سرگودھا 16، وہاڑی 14، راولپنڈی میں 6، جہلم میں 10تبلیغی ارکان جبکہ ننکانہ میں 2، گجرات 9، رحیم یار خان 15، بھکر 1، خوشاب 4، راجن پور 1، حافظ آباد میں 31، سیالکوٹ 6، لیہ 17 بہاولنگر میں 8 تبلیغی ارکان میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 86 کیسز کی تصدیق 

Advertisement

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کی ترجمان ن کا کہنا تھا کہ عام شہروں میں سب سے ذیادہ لاہور میں کورونا وائرس کے 340 کنفرم مریض ہیں جبکہ مریضوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ننکانہ 13، قصور 9، شیخوپورہ 1، راولپنڈی 63، جہلم 30، اٹک 1، گوجرانوالہ 39، سیالکوٹ 19، ناروال 6، گجرات میں 98 شہریوں ،حافظ آباد 6، منڈی بہاوالدین 15، ملتان 4، وہاڑی 13، فیصل آباد 21، چینیوٹ 8، رحیم یار خان 3، سرگودھا میں 6 شہریوں، میانوالی 10، خوشاب 1، بہاولنگر 9، بہاولپور 3، لودھراں 3، ڈی جی خان 18، لیہ اور اوکاڑہ میں ایک ایک کنفرم مریض ہے۔

ترجمان نے کہا کہ تمام کنفرم مریض آئسولیشن وارڈز میں داخل ہیں جبکہ مریضوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے مزید کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں اور متاثرہ ممالک سے آئے افراد میں آئسولیشن کے دوران علامات ظاہر ہوں تو 1033 پر رابطہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کراچی کی صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئینگے، امین الحق
آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو
کراچی میں خود کش حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی
اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، آئی ایم ایف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر