Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

Now Reading:

سندھ میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے
قائم علی شاہ

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق  دیگر صوبوں  کی نسبت صوبہ سندھ میں مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے ہیں۔

اس وقت سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 1128 ہے  جس میں سے 758 ایکٹو کیسز ہیں۔صوبے میں 349 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جو متاثرہ افراد کا 31 فیصد  ہیں۔

جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہ ہی ہوگیا، وزیر اعلیٰ سندھ

صوبہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہلاکت ہوئی ہے اس طرح صوبے میں مرنے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4437 ہوگئی ہے جبکہ 64 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 9 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا
سابق آئی ایس آئی چیف کا فیض آباددھرنا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آ گیا
آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی
پنجاب میں ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے نے کمر کس لی
سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
دہشتگردوں کو کسی بھی جگہ سے فعال نہ ہونے دیں، آرمی چیف کی کور کمانڈرز کانفرنس میں ہدایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر