Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز آج سے کردیا جائے گا

Now Reading:

اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز آج سے کردیا جائے گا
asad

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے کہا کہ آج سے اسمارٹ لاک ڈائون کا آغاز کر دیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کوروناسے متعلق جوفیصلے لئے جاتے ہیں  اس میں ڈاکٹر زکی آرا شامل ہوتی ہے،ڈاکٹرز جو تجاویز دے رہے ہیں وہ قابل غور ہیں ان پر عمل کرکے تحفظ ممکن ہے۔

انھوں نے کہا کہ 35 لاکھ چھوٹے کاروباری افراد کے لئے 50ارب کا پروگرام لارہے ہیں، ہمارے پاس ٹیسٹنگ صلاحیت محدود ہے،پچھلے 10سے 12 روز میں کیسز کی تعداد بڑھی کیونکہ ٹیسٹنگ بڑھائی گئی ہے، وینٹی لیٹرز پر موجودمریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، وینٹی لیٹرزکی تعداد آئندہ چند روز میں بڑھ جائےگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر