Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

Now Reading:

حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

Synopsis

حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

Advertisement

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے حکومت نے نئی منافع بخش سرمایہ کاری اسکیم لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کو سیونگ بلز 2020 پر 3، 6 اور 12 ماہ کی سرمایہ کاری پر منافع ملے گا۔

اسکیم کا نام اوورسیز پاکستانی سیونگ بلز 2020 تجویز کیا گیا ہے، مجوزہ قانون کا ڈرافت بھی جاری کردیا گیا۔

ڈرافٹ کے مطابق بیرون ملک پاکستانیوں کو 3، 6 اور 12 ماہ کی سرمایہ کاری پر منافع ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی اسکیم صرف نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں کیلئے ہوگی۔

Advertisement

حکومتی بل خریدنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو قبل از وقت کیش کروانے کی سہولت بھی میسر ہوگی۔

ڈرافٹ کے مطابق فارن کرنسی اکاؤنٹ رکھنے والے نان ریذیڈنٹ پاکستانی بھی اسکیم میں سرمایہ کاری کر سکیں گے جبکہ مقامی پاکستانی اس حکومتی اسکیم سے فائدہ نہیں اٹھاسکیں گے ۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ہے؟ بڑی خبر آگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر