Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی

Now Reading:

سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی
سندھ

صوبہ  سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ  میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد1036 ہوگئی ہے جبکہ 20 افراد اب تک جاں بحق ہوچکے ہیں۔

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر  قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں    بتایا کہ صوبے میں اب تک 10 ہزار 981 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

اب تک کیے گئے ٹیسٹ  میں 1036 مثبت کیسز  ہیں جبکہ 20 اموات ہوچکی ہیں۔

ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 11 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں اس مہلک وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 280  ہوگئی ہے۔

Advertisement

ڈاکٹرز نے وزیر اعلیٰ سندھ سے لاک ڈاؤن میں توسیع کی درخواست کردی

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ 60 اموات ہوچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر