Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکولوں کی فیس میں کمی سے متعلق والدین کےلئے خوشخبری

Now Reading:

اسکولوں کی فیس میں کمی سے متعلق والدین کےلئے خوشخبری
مرادراس

سندھ کابینہ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی اسکول اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کی رعاکت دینے کے پابند ہوں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ  نے ہدایت کی کہ ایڈووکیٹ جنرل ہائی کورٹ نے فیسوں میں کمی کے کیس کو صحیح طرح سے پیش کیا۔

واضح رہے کہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور کورونا سے انتقال ہونے والے افراد کےلیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر