Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں، بزرگوں اور خواتین کیلئے ڈبل سواری پر پابندی ختم کردی گئی

Now Reading:

بچوں، بزرگوں اور خواتین کیلئے ڈبل سواری پر پابندی ختم کردی گئی
ڈبل سواری

سندھ حکومت نے بچوں ، بزرگوں اور خواتین پر ڈبل سواری  کی پابندی ختم کردی۔

تفصیلات ککے مطابق سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی میں نرمی کرتے ہوئے بچوں ، بزرگوں اور خواتین پر ڈبل سواری  کی پابندی ختم کردی ہے۔

دوسری جانب قانون نافذ کرنے والے اداروں ، صحافیوں اور دیگر اسٹاف کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا۔

اس حوالے  سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وبائی ایکٹ 2014 کے تحت حکم نامہ جاری کیا گیا۔

واضح رہے کہ ڈبل سوار پر گذشتہ ماہ سخت پابندی عائد کرتے ہوئے خوتین ، بچوں اور بزرگوں پر پابندی کا اطلاق کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر