وفاقی وزیر غلام سرور نے کہا ہے کہ گذشتہ روز پیش آنے والے طیارے کے حادثے میں اس وقت کافی مکان تباہ ہیں اور ان پر جو بھی خرچہ ہوگا گھروں پر حکومت وقت دے گی۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر غلام سرور نے کہا ہے کہ اس افسوسناک واقعے پر بہت افسوس ہے لیکن اس جائے وقوعہ پر ریسکیو ادارے اور کراچی کے شہریوں کا جزبہ قابل دید تھا۔
انہوں نے اعلان کیا کہ مسافروں کے انتقال پر 10 اکھ روپے دئے جائے گے جبکہ متاثرہ فیملی کو 50 لاکھ روپے دئے جائے گے تاکہ جو بھی نقصان ہوا ہے وہ پورا کیا جاسکے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ طیارے حادثے پر کمیٹی بنائی گئی ہے اور یہ کمیٹی چار افسران پر مشتمل ہے اور مکمل انکوائری بھی کی جارہی ہے جلد از جلد ان انکوائری پبلک کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ سو انسانی جانوں کا مسئلہ ہے اس لئے کوئی جانبداری نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
