Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاپنگ مالز کھولنے سے متعلق ایس او پیز تیار

Now Reading:

شاپنگ مالز کھولنے سے متعلق ایس او پیز تیار
شاپنگ مالز

سندھ حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے سے متعلق ایس او پیز تیار کر لی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  سندھ حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے سے متعلق ایس او پیز تیار کر لی ہیں۔وزیر اعلی سندھ کی منظوری کے بعد شاپنگ مالز سے متعلق ایس او پیز جاری کردی گئیں۔

جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق شاپنگ مالز میں آنے والے خریداروں کو ماسک کے بغیر داخل  نہیں ہونے دیا جائے گا۔

داخلہ دروازوں پر آنے والوں کو ہینڈ سینیٹائزر مہیا کیا جائے  گا اور تھرمل گن سے اسکریننگ لازمی کی جائے گی ۔اس کے بغیر داخلہ ممنوع ہوگا۔

کورونا وائرس کی علامات  والے  لوگوں کو شاپنگ مال میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔بچوں اور 55 سال سے زائد عمر والوں کا شاپنگ مالز میں داخلہ ممنوع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال
آئی جی موٹر وے پولیس کا اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر