کورونا وائرس سے شہید سب انسپیکٹر کے ویڈیو بیان نے جھنجوڑ ڈالا۔
کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس سب انسپکٹر کا جناح اسپتال میں دیاگیا ویڈیو بیان بول نیوز نے حاصل کرلیا۔
ویڈیو بیان میں محمد حنیف سہولیات کے فقدان کی دہائیاں دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔
محمد حنیف کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرانے آیا ہوں کسی نے نہیں پوچھا جبکہ محکمہ پولیس میں سارے بے حس لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement