Advertisement

وطن پے خُون نچھاور ، میجر محمد اصغر وطنوں کی حفاظت کرتے ہوئے شہید

میجر محمد اصغر

وطن کی حرمت اور لوگوں کی خدمت کے جذبے سے سر شار میجر محمد اصغر ہم وطنوں اور کورونا وائرس کے بارڈر کی حفاظت کرتے ہوئے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آرمی چیف نے جو ہدایات دی تھیں، کہ لوگوں تک پہنچیں اور اُن کی مشکلات میں آسانی پیدا کریں میجر محمد اصغر نے اُس کا عملی ثبوت پیش کر دیا۔

میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ جب افغانستان میں پھنسے لوگوں کی واپسی شروع ہوئی تو میجر محمد اصغر کے ذمہ طور خم بارڈر ٹرمینل پر سکریننگ کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا کہ میجر محمد اصغر طور خم بارڈر ٹرمینل پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے اور لیکن فرض کی ادائیگی میں آپ نے کئی لوگوں کو اس وَبا سے محفوظ رکھنے میں بھر پور کردار ادا کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ میجر محمد اصغر خود صُبح سے شام تک ٹرمینل پر موجود رہتے تاکہ جاری ہدایات پر مکمل عمل کرایا جاسکے،10 مئی کو اچانک سینے میں تکلیف محسوس ہوئی، آفیسر کو میڈیکل فیسیلٹی میں منتقل کیا گیا لیکن محمد اصغر خود اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

Advertisement

آرمی چیف کا اسد قیصر کو فون، صحت یابی کے لیے دعا

 بابر افتخار کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم اپنے گھر میں کام کر رہے ہیں کیونکہ پاکستان ہمارا گھر ہے، ایک ایسے وقت میں جب سب گھروں میں محصور ہو رہے تھے تو افواجِ پاکستان فرنٹ لائن پر لوگوں کی خدمت کے لئے نکلی ہوئی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ میجر محمد اصغر نے جان تو دے دی لیکن مقدس فریضے کو آخری وقت تک نبھاتے رہے، قوم اپنے اس ہیرو کو سَلام پیش کر تی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version