Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرنٹ لائن ورکرز سندھ حکومت کی بےحسی کا شکار

Now Reading:

فرنٹ لائن ورکرز سندھ حکومت کی بےحسی کا شکار
ورکرز

عالمی کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے بھرتی کئے گئے فرنٹ لائن ورکرز سندھ حکومت کی بےحسی کا شکار ہو گئے۔

 تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی بے حسی کو دیکھتے ہوئے عالمی کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے بھرتی کئے گئے فرنٹ لائن ورکرز نے کام کرنا ہی چھوڑ دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فرنٹ لائن پر کام کرنے والے 2 ہزار 3 سو 82 اسٹاف 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کا انکشاف ہوا۔

 فرنٹ لائن ورکرز نے کراچی پریس کلب کے سامنے سراپا احتجاج کیا اور کہا کہ سندھ حکومت فرنٹ لائن ورکر کو سلام تو کرتے ہیں پر تنخواہ نہیں دیتی۔

فرنٹ لائن ورکرز کا کہنا ہے کہ جب تک مستقل تعیناتی نہیں کی جاتی مزید کام نہیں کریں گے۔

Advertisement

فرنٹ لائن فائیٹرز پر کورونا کے وار مزید تیز

یاد رہے سندھ پبلک سروس کمیشن کی 14 سو آسامیوں کے لیے 2 ہزار 3 سو 92 اسٹاف نے امتحان میں حصہ لیا تھا، عالمی وبا کی صورت میں سندھ حکومت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں اہل تمام امیدواروں کو 89 روز کے لئے بھرتی کیا تھا جبکہ 22 جون کو 2 ہزار 3 سو 82 اسٹاف کی مدت ملازمت ختم ہو گئی تھی لیکن 26 جون کو دوبارہ 89 روز کے لئے کنٹریکٹ کی تجدید کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر