Advertisement

اسلام آباد میں مزید 5 علاقوں کو آج سیل کیا جائےگا

sealed

عالمی وبا کورونا کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافے کے بعد اس کی روک تھام کےلئے آج اسلام آباد میں مزید 5 علاقوں کو سیل کیا جائےگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں  سیل ہونے والے علاقوں کے شہریوں کو خوراک و دیگر ضروری انتظام کیلئے24  جون کی شام 7 بجے تک کا وقت دے دیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق  سیکٹرز جی سکس ون، جی سکس ٹو، جی سیون ٹو اور جی ٹین فور آج سیل کر دیئے جائیں گے، ان علاقوں میں گزشتہ چند روز کے دوران درجنوں کیسز رپورٹ ہوئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق غوری ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں بھی کورونا وائرس کے ہاٹ سپاٹس کی نشاندہی ہوئی ہے، اس سے پہلے اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ، آئی ٹین، جی نائن اور کراچی کمپنی مرکز کو بھی سیل کیا جا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version