Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی سفارتی اہلکاروں سے جعلی پاکستانی کرنسی برآمد

Now Reading:

بھارتی سفارتی اہلکاروں سے جعلی پاکستانی کرنسی برآمد
بھارتی سفارتی اہلکار

ٹریفک حادثے کے بعد گرفتار کیے جانے والے بھارتی سفارتی اہلکاروں سے جعلی پاکستانی کرنسی برآمد  ہونے کا انکشاف  ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثے  کے باعث گرفتار  ہونے والے  والی دو بھارتی  سفارتی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمے میں بتایا گیا ہےکہ ٹریفک حادثے کے بعد گرفتار بھارتی اہلکاروں نے جائے وقوعہ سے فرار ہونے کی کوشش کی  تھی تاہم وہاں موجود راہگیروں نے بھارتی سفارتی اہلکاروں کو پکڑ لیا ۔

کالے رنگ کی بی ایم ڈبلیو میں سوار نوجوانوں نے اپنا تعارف بطور سفارتی اہلکار کروایا  تھا جن میں سے ایک نوجوان کی پتلون کی بیک سائیڈ پاکٹ سے جعلی کرنسی برآمد ہوئی تھی۔

نوجوان کی شناخت سلوا دیس پال کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے  بر آمد ہونے والی 10ہزار روپے کی جعلی کرنسی قبضے میں لے لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر